اوباش کی 10سالہ بچی سے زیادتی ملزم گرفتار،ڈی پی اوکی عیادت

اوباش کی 10سالہ بچی سے زیادتی  ملزم گرفتار،ڈی پی اوکی عیادت

جھنگ، اٹھارہ ہزاری (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا)اوباش نوجوان کی 10سالہ بچی سے زیادتی،اٹھارہ ہزاری کے۔۔

 نواحی علاقہ موضع کوٹ بہادر جنوبی میں طارق نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت درندگی کا نشانہ بنے والی 10 سالہ بچی کی عیادت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے ،لواحقین کو انصاف اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں