چکن فروش کم وزن گوشت فروخت کرنے میں مصروف،کارروائی کامطالبہ

چکن فروش کم وزن گوشت فروخت  کرنے میں مصروف،کارروائی کامطالبہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چکن فروشوں نے دونوں ہاتھو ں سے لو ٹنا شروع کر دیا ۔

زندہ مرغی کے ڈیڑھ کلو کی بجائے ایک کلو ساڑھے چھ سو گرام کے حساب سے گو شت کا ریٹ نکالا جاتا ہے ،جسکے مطابق دکاندار خریداروں کو صفائی کے بعد وزن کر کے صافی ایک کلو دینے کا پابند ہو تا ہے تاہم ٹو بہ ٹیک سنگھ میں انتظامیہ کی چشم پوشی سے دکاندار صارفین کو صفائی کے بعد کم وزن ساڑھے آٹھ سو گرام گو شت دے رہے ہیں ، بعض دکانداروں نے الیکٹرک کنڈے 900گرام پرایڈ جسٹ کر رکھے ہیں ، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر گو شت کا روزانہ ریٹ ضلعی انتظامیہ مقرر کرے ، مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں