لڑکے سے مبینہ زیادتی

 لڑکے سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 262رب کے رہائشی لقمان کے 12 سالہ بھانجے (ع) کو ملزم وارث کی جانب سے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 262رب کے رہائشی لقمان کے 12 سالہ بھانجے (ع) کو ملزم وارث کی جانب سے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں