دوران ڈرائیونگ غفلت شہری کو گرفتار کر لیا گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت  شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کامظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے رضا گارڈن کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے رحمت نامی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جو دوران ڈرائیونگ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں