گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر میں کتاب کے عالمی دن پرتقریب

 گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر  میں کتاب کے عالمی دن پرتقریب

چناب نگر(نامہ نگار)گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر میں کتاب کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، اساتذہ اور ۔۔

طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مہمان خصوصی چوہدری عبدالرشید تھے اس موقع پر مقررین کا کہنا تھاکہ آج کی نوجوان نسل کتب بینی کی بجائے موبائل فونز پر توجہ مذکور کیے ہوئے ہے ، نئی نسل کو کتاب کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں