گندم نرخوں،کاشتکاروں کے استحصال پرجڑانوالہ کسان بورڈ کااجلاس

گندم نرخوں،کاشتکاروں کے استحصال  پرجڑانوالہ کسان بورڈ کااجلاس

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جڑانوالہ کسان بورڈ کے صدر طاہر منج کی زیرقیادت گندم کی قیمتوں کے پیش نظر کسانوں کے۔۔

 استحصال پر اجلاس ہواجس میں طے پایا کہ اس حوالے سے 26اپریل کوجڑانوالہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کی جائیگی ۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری رانا پرویز، نائب صدر مقصودعالم، نائب صدر رائے بشارت ، جوائنٹ سیکرٹری عرفان خان گروپ لیڈر پی پی 101 باسم سعید ، امیر پی پی 101زاہد حسین ، نائب امیر صوبہ پنجاب رانا وحید نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں