اسسٹنٹ کمشنر سمندری کا امتحانی سنٹرز کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر سمندری کا امتحانی  سنٹرز کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

سمندری(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر سمندری سلیمان منشاء کا مختلف امتحانی سنٹرز کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ۔۔

گورنمنٹ گرایجویٹ کالج میں قائم امتحانی مراکز میں انتظامات کا جائزہ لیتے وہاں طلبہ کودی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا۔امتحانی ہالز میں بجلی اور پانی کی سہولیات کوتسلی بخش قرار دیا محکمہ ایجوکیشن کے آفیسرز بھی اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں