16 کھیلوں پر مشتمل پنجاب لیگ کرائی جائیگی :صوبائی وزیر فیصل ایوب

 16 کھیلوں پر مشتمل پنجاب لیگ  کرائی جائیگی :صوبائی وزیر فیصل ایوب

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیرسپورٹس ویوتھ آفیئرز فیصل ایوب کھوکھرنے کہا ہے کہ ہر ضلع میں یونین کونسل سطح سے۔۔

 صوبائی لیول تک 16 کھیلوں پر مشتمل پنجاب لیگ کرائی جائے گی جس میں نچلی سطح سے ٹیلنٹ اجاگرکرنا مقصد ہے ۔پنجاب لیگ کوصوبہ کا کامیاب ترین ایونٹ بنایا جائے گا جس کے لئے فی الفور اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر صوبہ کو کھیلوں کا مرکز بنانا ترجیح ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں