جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

جواں سالہ لڑکے کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے امین ٹاوّن کے رہائشی شاہد نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بیٹا 17 سالہ عبداللہ گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں