سول ڈیفنس کی انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی آئل شاپ کو سیل کر دیا

سول ڈیفنس کی انفورسمنٹ ٹیم نے  غیر قانونی آئل شاپ کو سیل کر دیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سول ڈیفنس آفیسر محمود انجم گل کی ہدایات پر پٹرول و گیس کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد اور ناقص فائر فائٹنگ انتظامات والے اداروں کے خلاف سخت کارر وائیاں جاری ہیں۔

اس ضمن میں سول ڈیفنس کی انفورسمنٹ ٹیم نے تھانہ صدرکی حدود میں کارر وائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی آئل شاپ کو سیل کرکے چالان کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں