نامعلوم افراد نے لاکھوں کی گندم فصل کو آگ لگا دی

 نامعلوم افراد نے لاکھوں کی گندم فصل کو آگ لگا دی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے لاکھوں روپے کی گندم کی تیار فصل کو آگ لگا دی۔ تھانہ صدر کی حدودِ۔۔

 مہارانوالہ کی اضافی ابادی میں نمبر دار آصف کی تیار گندم فصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی آگ کے شعلے دیکھ کر اہل دیہہ نے اپنی مدد کے تحت آگ بجھانا شروع کی جبکہ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے بر وقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا،نمبردار آصف کے مطابق آگ لگنے سے لاکھوں کی گندم فصل جل کر خاکستر ہو گئی ۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں