نیشنل لیبر فیڈریشن یکم مئی کو ڈی سی دفتر کے سامنے مزدور ڈے منائیگی

نیشنل لیبر فیڈریشن یکم مئی کو ڈی سی  دفتر کے سامنے مزدور ڈے منائیگی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن یکم مئی کو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے مزدور ڈے منائے گی۔

  مزدور اجتماع کی قیادت فیڈریشن کے مرکزی رہنما میاں اعجاز کریں گے ۔ ریلوے پریم یونین و دیگرمزدور تنظیمیں شرکت کریں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں