ہمایوں اختر ودیگر کا شعبان جٹ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہمایوں اختر ودیگر کا شعبان جٹ  کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ماموں کانجن نمائندہ دنیا)شعبان جٹ رند ھاوا کی اہلیہ اورعلی رندھاوا فٹ بالر کی والدہ کے انتقال پرسابق وفاقی وزیر صنعت و تجارت ہمایوں اختر خاں ودیگرنے اظہار تعزیت کیا۔

تحصیل بنائوتحریک کے چیئرمین چوہدری رضوان کاہلوں،صدر چوہدری عثمان کاہلوں، صحافی فیصل سلیم دیوانہ،خالد سلیم،خالد محمود نکودری،احمد عارف واہلہ،بابر گلزار واہلہ ایڈووکیٹ ،شاہد واہلہ، ملک پرویز، آصف لالہ ،فہد تمیمی ودیگر نے اظہار تعز یت کر تے مر حومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں