ناجائز اسلحہ کاملزم حوالات میں بند

ناجائز اسلحہ کاملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ شاداب موڑ پر پولیس نے مشکوک شخص کو روک کی تلاشی تو پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پر غیرلائسنس یافتہ نکلا پولیس نے یاسر نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ شاداب موڑ پر پولیس نے مشکوک شخص کو روک کی تلاشی تو پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پر غیرلائسنس یافتہ نکلا پولیس نے یاسر نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں