موٹر سائیکل سوار کارکی ٹکرسے جاں بحق

موٹر سائیکل سوار کارکی  ٹکرسے جاں بحق

بھوانہ،چنیوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تیز رفتار کی کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر 30سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

مین جھنگ چنیوٹ روڈ پر بائی پاس کے قریب مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار کاربے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار سے ٹکرا گئی جس سے عاطف خان سکنہ بھوانہ موقعہ پر جان بحق ہو گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں