اسسٹنٹ کمشنر کا بچیانہ کا دورہ پولیوٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ

  اسسٹنٹ کمشنر کا بچیانہ کا دورہ   پولیوٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ

جڑانوالہ ،بچیانہ( نمائندگان دنیا )اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عبدالحنان کا بچیانہ کا دورہ، پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔

 انہوں نے ٹیم کے ہمراہ پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے پولیو ٹیموں کو چیک کیا اور ڈور ٹو ڈور جاکر والدین سے مل کر بچوں کو پولیو کے قطرئے پلائے جانے کی بابت پوچھ گچھ کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں