پولیومہم ، پانچوں روز کے 2 لاکھ 68ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

پولیومہم ، پانچوں روز کے 2 لاکھ  68ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع میں انسداد پولیومہم کے پانچویں روز پانچ سال تک کی عمر کے 2 لاکھ 68ہزار 712 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ۔

مہم کے دوران پانچ روز میں 14 لاکھ 96ہزار990 بچوں کو قطرے پلائے جاچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے ایوننگ اجلاس کی صدارت کی اورباقی ایام میں مہم کے اہداف کی تکمیل کے لئے سرتوڑ کوششیں جاری رکھنے کی تاکید کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں