جھال چوک سے تجاوزات کا صفایا غیر قانونی تعمیرات پر دو پلاٹ سربمہر

 جھال چوک سے تجاوزات کا صفایا   غیر قانونی تعمیرات پر دو پلاٹ سربمہر

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جھال چوک ستیانہ روڈ سے تجاوزات کا صفایا کرنے کے علاوہ چوہڑا ماجرا میں غیر قانونی تعمیرات پر دو پلاٹس کو سربمہر کردیا۔

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جھال چوک ستیانہ روڈ سے تجاوزات کا صفایا کرنے کے علاوہ چوہڑا ماجرا میں غیر قانونی تعمیرات پر دو پلاٹس کو سربمہر کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں