کم وزن روٹی ونان بیچنے پر تندوروں کو 15 ہزار جرمانہ

 کم وزن روٹی ونان بیچنے پر  تندوروں کو 15 ہزار جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو نے مقررہ سے کم وزن روٹی ونان فروخت کرنے پر تندوروں کو موقع پر 15 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ انہوں نے شہر بھر میں تندوروں وہوٹلز پر روٹی ونان کی مقررکردہ قیمت پر فروخت اور وزن کو چیک کیا۔

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو نے مقررہ سے کم وزن روٹی ونان فروخت کرنے پر تندوروں کو موقع پر 15 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ انہوں نے شہر بھر میں تندوروں وہوٹلز پر روٹی ونان کی مقررکردہ قیمت پر فروخت اور وزن کو چیک کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں