بجلی چوری ، صارف کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری ، صارف کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لیاقت آباد نمبر 2 میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ادریس کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لیاقت آباد نمبر 2 میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ادریس کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں