لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آبادکے علاقے میں عمر کو ملزم اسجد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ غلام آبادکے علاقے میں عمر کو ملزم اسجد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں