دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں