قریبی تعلقات میں امانت لی گئی کار خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی کار خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں عدنان حنیف سے ملزم نے قریبی تعلقات پر کار بطور امانت لی ۔

جو بعد میں واپس کرنے کے بجائے دھوکہ دہی سے فروخت کردی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی  ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں