جیب تراشوں نے ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کر دیا

جیب تراشوں نے ہسپتال آئے  شہری کی جیب کا صفایا کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیب تراشوں نے ہسپتال آئے شہری کی جیب سے نقدی، موبائل او ردیگر سامان نکال کر راہ فرار اختیار کرلی ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے سول ہسپتال میں دوائی لینے آئے عمران نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی، موبائل اور دیگر سامان نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں