اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے۔۔

 شاہین چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سلمان نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں