محنت کش کی گندم کو آگ لگاکر تباہ کردیا

محنت کش کی گندم کو آگ  لگاکر تباہ کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی گندم کو آگ لگاکر تباہ کردیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 8 ج ب میں مظہر نامی کاشتکار کی لاکھوں روپے۔۔۔

 مالیت کی تیار گندم کی فصل کو ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں آگ لگا کر تباہ کردیاگیا۔ جس سے اسے لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں