گلی میں کھڑے رکشے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

گلی میں کھڑے رکشے سے  نومولود بچے کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گلی میں کھڑے رکشے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ۔تھانہ منصور آباد کے علاقے محلہ داتا پارک کے رہائشی اکرام الحق کا رکشہ گھر۔۔۔

 کے باہر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان   نے رکشے میں نومولود کی کپڑے میں لپٹی لاش رکھ دی اطلاع پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے قانونی کار روائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں