زمیندار کی چار لاکھ مالیتی کی گندم جلا کر راکھ کردی

زمیندار کی چار لاکھ مالیتی  کی گندم جلا کر راکھ کردی

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا )6 نامعلوم افراد نے زمیندار کی غیر موجود گی میں چار لاکھ مالیتی کی گندم جلا کر راکھ کردی ۔

ہ 190 گ ب کے رہائشی زمیندار ضمیر حسین کی مربع نمبر 34/واقع چک نمبر 516 گ ب میں ملزموں نے قیمتی کھڑی فصل جلا کر راکھ کردی پولیس نے مقد مہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں