ندیم بلوچ کا تبادلہ ،غزالہ یاسین اسسٹنٹ کمشنر پیر محل تعینات

ندیم بلوچ کا تبادلہ ،غزالہ یاسین  اسسٹنٹ کمشنر پیر محل تعینات

جکھڑ،پیرمحل (سٹی رپورٹر ، نمائند ہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کا کمالیہ سے تبادلہ کر دیا گیا ۔

 اقراء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کر دیا گیا ۔ غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر پیر محل تعینات کر دیا گیا ۔ اقراء ناصر اس سے پہلے پنڈ دادن خان اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ندیم بلوچ کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں