3 منشیات فروش گرفتار،اڑھائی کلوچرس،10 لٹرشراب برآمد

 3 منشیات فروش گرفتار،اڑھائی  کلوچرس،10 لٹرشراب برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر منشیات برآمد کرلیں۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے تیزاب ملز چوک میں ملزم کو حراست میں لیکر 1240گرام چرس برآمد کی گئی۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں وقاص سے 1470گرام چرس اور تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس نے ملزم فرزند سے 10 لٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمات درج کرلئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں