درخت اور لکڑیاں چوری کر لی گئیں

درخت اور لکڑیاں چوری کر لی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)درخت اور لکڑیاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 648 گ ب میں ذوالفقارکی زرعی اراضی سے ملز موں کی جانب سے ہزاروں روپے مالیت کے درخت اور لکڑی چوری کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

درخت اور لکڑیاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 648 گ ب میں ذوالفقارکی زرعی اراضی سے ملز موں کی جانب سے ہزاروں روپے مالیت کے درخت اور لکڑی چوری کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں