محنت کش کی ہزاروں مالیت کی گندم چوری

محنت کش کی ہزاروں مالیت کی گندم چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی ہزاروں روپے مالیت کی گندم چوری کرلی گئی۔تھانہ مدینہ والا کے علاقے چک نمبر 197گ ب کے رہائشی شوکت نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسکی زرعی اراضی سے گندم چوری کرلی ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محنت کش کی ہزاروں روپے مالیت کی گندم چوری کرلی گئی۔تھانہ مدینہ والا کے علاقے چک نمبر 197گ ب کے رہائشی شوکت نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسکی زرعی اراضی سے گندم چوری کرلی ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں