پیپلز پارٹی کارکنوں کو عزت دیتی رہے گی:ارشد جٹ

پیپلز پارٹی کارکنوں کو عزت  دیتی رہے گی:ارشد جٹ

بھوانہ (نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر چودھری ارشد جٹ کی بھوانہ آمد پر سٹی صدر ملک غلام عباس نے ان کا استقبال کیا ان۔۔۔

علی رضا زیدی ضلعی صدر پیپلز پارٹی چنیوٹ، ملک فیضان سٹی صدر پیپلز پارٹی چنیوٹ، حافظ اللہ یار سپرا امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 93 بھی موجود تھے مختلف سیاسی امور پر بات چیت کی گئی اس موقعہ پر ارشد جٹ نے کارکنوں سے خطاب کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے اور یہ کارکنوں کو بھرپور عزت دیتی ہے اور دیتی رہے گی اس موقعہ پرشیراز خان بلوچ ناصر بھٹی رانا فضل عباس مٹھو راجہ عمر دراز راجہ مجاہد، چاند علی بھی موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں