رانا ثنا اللہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں:خالد پرویز گل

 رانا ثنا اللہ کی خدمات ناقابل  فراموش ہیں:خالد پرویز گل

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنااللہ خاں نے بطور وفاقی وزیر داخلہ و وزیر قانون پنجاب میں بے پناہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔۔

انکی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی107سے ٹکٹ ہولڈر سیاسی و سماجی شخصیت خالد پرویز گل نے پبلک سیکرٹیریٹ میں رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بننے پر مبارکباد دیتے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں