مسلح افراد نے گھرمیں گھس کر خاتون کو تشدد کانشانہ بنا دیا

مسلح افراد نے گھرمیں گھس کر  خاتون کو تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افرادنے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 77رب کی۔۔۔

 رہائشی عشرت بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر موجود تھی کہ اس دوران ارشد، عمران اور ابوسفیان سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور ملزم  شدد کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں