لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے والاگرفتار

لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال  کرنے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے اڈا سدھار کے قریب شہری کی جانب سے لائوڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے مسائل پیدا کئے جارہے تھے ۔ جسے حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں