سابق امیدوار شاہد اقبال گجر نے عوامی مسائل سنے ، حل کی یقین دہانی

سابق امیدوار شاہد اقبال گجر نے  عوامی مسائل سنے ، حل کی یقین دہانی

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شاہد اقبال گجر سے علاقہ کے عوام کی ملاقات ممسائل سنے اور انکے حل کی یقین دہانی کروائی ۔

شاہد اقبال گجر نے کہا کہ میرا عوام کی خدمت کرنا میرامشن ہے اور اس کے لئے ہرممکن کوشش جاری رکھوں گا ۔ اس موقع پر سیاسی وسماجی شخصیات ناصر رمضان گجر ، سابق نائب ناظم یونس گجر ، رضوان خان اور مہر شاہزیب سمیت دیگر علاقہ معززین موجود تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں