لاکھوں کے بجلی کے تار چوری

لاکھوں کے بجلی کے تار چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں کے بجلی کے تار چوری کر لئے گئے ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 112 گ ب میں فیسکو کی جانب سے نصب کئے گئے تار چوری کر لئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

لاکھوں کے بجلی کے تار چوری کر لئے گئے ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 112 گ ب میں فیسکو کی جانب سے نصب کئے گئے تار چوری کر لئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں