طلبہ کیلئے ایفشنسی ٹیسٹ کا انعقاد اعزازی شیلڈز ،انعامات تقسیم

طلبہ کیلئے ایفشنسی ٹیسٹ کا انعقاد اعزازی شیلڈز ،انعامات تقسیم

پینسرہ ،ٹھیکریوالا(نمائندگان دنیا)اے آر یونیک گروپ آف اکیڈمیز کی جانب سے گیارہویں جماعت کے طلبہ کیلئے Mcq,s کی بنیاد پر یونیک ایفشنسی ٹیسٹ کا انعقاد ۔یونیک گروپ آف ایجوکیشن کے طلباء و طالبات نے۔۔۔

 بھرپور حصہ لیا۔مہمان خصوصی مس کرن اشرف کا کہنا تھا کہ ایفشنسی ٹیسٹ سے طلبہ کو سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھانے میں مددگار ثابت ہو گا اس موقع پر ڈائریکٹر اے آر یونیک گروپ آف ایجوکیشن چوہدری عبدالرشید سندھو، علی ملک،چوہدری سفیان خالق گجر،علی رضا،وسیم سندھو،سید انصر عباس، احمد، اصغر،یاسر خان،مس عائشہ ذوہا،مس صبا اقبال اور ادارہ کے فیکلٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، پوزیشن ہولڈرطلبہ کو مہمان خصوصی کرن اشرف اور ڈائریکٹر عبدالرشید سندھو نے اعزازی شیلڈز اور انعامات سے نوازا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں