بغیر اجازت تعمیرا ت پرعمارتیں سیل 4افراد کیخلاف مقدمات درج

بغیر اجازت تعمیرا ت پرعمارتیں سیل  4افراد کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت تعمیرا ت کرنیوالے 4افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ تھانہ منصور آبادکے مختلف علاقوں میں میونسپل کارپوریشن ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔

 اس دوران مجتبیٰ اور راشد سمیت 4 افراد کو بغیر نقشہ منظوری اور بغیر اجازت عمارتوں کی تعمیرات کرتے ہوئے پایاگیا۔ جنکی زیر تعمیر عمارتوں کو سیل کرتے ہوئے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں