ویگن کی ٹکر سے محنت کش خاتون کا گدھا ہلاک

ویگن کی ٹکر سے محنت کش  خاتون کا گدھا ہلاک

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ویگن کی ٹکر سے محنت کش خاتون کا گدھا ہلاک ہوگیا۔تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر۔

 اکبری بی بی گدھا ریڑھی پر جارہی تھی کہ اس دوران سامنے سے آنے والی تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے اسکا گدھا زخمی ہوگیااور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ ویگن ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں