سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کر نیوالے افراد کیخلاف مقدمہ

سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کر نیوالے افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے افراد مقدمہ کی لپیٹ میں آگئے ۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے چک نمبر 389 گ ب کے قریب واقع سرکاری اراضی پر ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر قبضہ کرتے ہوئے تعمیرات کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں