اشرف گجر کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت

 اشرف گجر کی بھابھی  کے انتقال پر تعزیت

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)بھٹہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی اشرف گجر کی بھابھی کے انتقال پر ماموں کانجن تحصیل بناؤ تحریک کے رہنماؤں اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

ماموں کانجن تحصیل بناؤ تحریک کے چیئرمین رضوان کاہلوں،صدر عثمان کاہلوں ،رائے رمضان،شاہد واہلہ،چودھری اسداللہ ،علی رندھاوا ودیگر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں