مخالفین کا تشدد، خاتون زخمی

مخالفین کا تشدد، خاتون زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقہ میں مخالفین نے پروین کوثر نامی خاتون کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا ۔۔

اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ، متاثرہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں