ماہر تعلیم ڈاکٹر رمضان علوی کی والدہ کا انتقال ،قُل آج ہونگے

 ماہر تعلیم ڈاکٹر رمضان علوی کی  والدہ کا انتقال ،قُل آج ہونگے

بلوچنی(نمائندہ دنیا )معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر رمضان علوی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر تعلیم و اگیگا پنجاب تحصیل جڑانوالہ کے رہنما ڈاکٹر۔۔۔

 رمضان علوی کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں ،مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان 266 رب میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی آج 8 بجے مرکزی جامع مسجد غوثیہ میں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں