کا ر کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار میاں بیوی زخمی ،ہسپتال منتقل

 کا ر کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار میاں بیوی زخمی ،ہسپتال منتقل

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوارمیاں بیوی شدید زخمی ہو گیا ۔

 معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 341 ج ب کا عاشق اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر اڈا نوا ں لاہور جھنگ روڈ جارہا تھا کہ تیز رفتار کار نمبری RX114 کے ڈرا ئیور نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں دونوںمیاں بیوی شدید زخمی ہوگئے عاشق کو مخدوش حالت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں