ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن میں پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں