ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے چباں روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ابوبکر نامی شہری کو روک کر چیک کیا تواسے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے چباں روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ابوبکر نامی شہری کو روک کر چیک کیا تواسے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔