چنیوٹ: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی تقاریب ، چراغاں کیا گیا

چنیوٹ: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ  کی تقاریب ، چراغاں کیا گیا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایات پر ۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میڈم طاہرہ خان کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں میں جشنِ آزادی بھرپور انداز میں منایا گیا تینوں سٹیشنوں پر چراغاں کیا گیا مرکزی تقاریب میں پنجاب ایمرجنسی سروس کے چاق و چوبند دستوں نے پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ایم سی کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں