گیس سلنڈر ز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے پر دکاندار حوالات میں بند

گیس سلنڈر ز کی غیر قانونی ریفلنگ  کرنے پر دکاندار حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈر ز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے چکنمبر 59ج ۔ب میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار عمر حیات کو حراست میں لے لیا جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفنگ کر رہا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں